ایڈ ونیرام اور این جڈسن کی کہانی
ফিল্ম 30:39
বন্ধুত্বপূর্ণ পরিবার
The Torchlighters Series
ایڈ ونیرام اوراس کی بیوی این جڈسن کے غیر معمولی معرکو ں میں ساتھ رہئے، جیسا کہ وہ برما میں روحوں تک پہنچنے کے لیے کام کرتے ہیں،ایک سر زمین جہاں پر مسیح کی منادی کا مطلب یقینی موت ہے۔ جب عذار مذہبی راہنما ایڈ ونیرام پر جاسوسی کرنے کا جھوٹا الزام لگاتے ہیں، تو برما کا سفاک بادشاہ اُسے جیل میں پھینک دیتا ہے جبکہ این اور اسکا ہونے والا بچہ اکیلے جدوجہد کرتے ہیں ،کیا ایڈ ونیرام موت سے بچ کر اپنی بیوی اور بچے سے پھر ملےگا؟ ٹارچ لائٹرز کی اس کہانی میں دیکھئے !