ایمی کار میئچل کی کہانی
Felikula 38:55
Angayan sa Pamilya
ٹارچ لائٹرز سیریز
جیسا کہ ننھی پرینا ، انتہائی نفیس خاتون سے چھین لی جاتی ہے جسےاُسنے مہینوں میں دیکھا ہو، وہ سوچتی ہے کہ کیا وہ پھر کبھی مندر سے فرار ہوکر اس صلیب پہننے والی مشنری خاتو ن سے مل سکے گی جو کسی مختلف خدا کی خدمت کرتی تھی۔ دریں اثناء ایمی کارمیئچل "مندر کی لڑکیوں " کی حالت زاد کی اذیت ناک حقیقت جان کر راکھ ہو جاتی ہے۔ کیا ایمی کا وفادار ارادہ پرینا کو ان طاقتور رسومات اور تو ہم سے آزاد کروانے کے لئے کافی ہو گا جنہوں نے اسے یرغمال بنا رکھا ہے؟