The Torchlighters Series

اس کی بابت لڑی جانے والی جنگ اور فوجیوں کی تنگ ہوتے ہوئے گھیرے کے ساتھ یہ بُہادر مشنری محفوظ مقام تک پہنچنے کے لئے اپنی زندگی کے دشوار ترین سو میل طویل پہاڑی سفر پر نکلتی ہے ۔بڑے ایمان کی اس سے چھوٹی سی خاتون کو اپنی حفاظت کی فکر نہ تھی بلکہ یہ اسکی نگہداشت میں 100 یتیم بچوں کا تحفظ تھا۔ دیکھیں کہ کس طرح چین میں دوسری جنگ عظیم کے دور گلیڈیز ائیلوارڈ کی طاقت اور ایمان آخری حدوں کو چُھوتے ہیں۔