The Torchlighters Series

ا یسی دنیا جس پر کرپٹ اور لالچی چرچ کا راج ہو اس کے لیے صرف ایک کیل، ایک ایک اچھا لکھا ہوا مسودہ، ا اور ایک تیز زبان والا راہب ہر چیز کو پلٹنے کے لیے درکار تھا! مارٹن لوتھر کا ارادہ اصلاحات کا شعلہ جلانا نہ تھا ۔ لیکن اس کے مکاشفہ سے کہ نجات ایمان سے ہے نہ کہ اچھے کاموں سے، ایک ایسی آگ بھڑکی جس نے دنیا کو تبدیل کر دیا ،جیسا کہ پوپ لیو10! ہر موڑ پر اس کا شکار کرتا اور اس سے لڑتا ہے، تو کیا مارٹن لوتھر مضبوطی سے کھڑا رہنے کا حوصلہ رکھتا ہے ،چاہے مرنا بھی پڑے؟ٹارچ لائٹرز کی اس کہانی میں یہ جانیے!