The Torchlighters Series

جنگی تباہ حال رومانیہ میں چرچز کے پاس حکومتی تحفظ حاصل کرنے کا ایک ہی طریقہ تھا کہ اُن کیمنسٹوں کی امداد اور تابعداری کریں جن کے پاس کنٹرول تھا لیکن اس کے بجائے پاسٹر ورم برینڈ نے یسوع کے لیے کلام کرنے کا انتخاب کیا اور اپنی اور اپنے خاندان کے لوگوں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈال دیا ۔جب رچرڈ کے انتخاب نے اسے کیمونسٹ جیل میں ڈالا تو اس کے ایمان اور گواہی کی آخری حد تک آزمائش ہوئی۔ دیکھیں اس شخص کی حیرت انگیز کہانی آج بھی دنیا پر کس طرح اثر کرتی ہے۔