مسیح کی خاطر دُکھ سہے
پاسٹر رچرڈ ورم برانڈ کی ڈرامائی گواہی جسےانٹرنیشنل بیسٹ سیلر’’ مسیح کی خاطر دُکھ سہے ‘‘ میں بیان کیِا گیا۔ 1945میں کیمونسٹوں نے اقتدار حاصل کیا اور ایک ملین روسی فوجی اُسکے پیارے وطن رومانیہ میں بھیج دیے ۔پاسٹر رچرڈ ورم برانڈ کو خفیہ پولیس نے پکڑ لیا اور اُسے قیدی نمبر1کے طور پر حراست میں رکھا۔کیمونسٹ جیل میں 14سالہ ناقابلِ بیان تشدد اُسکے ایمان کو متز لزل نہ کر سکا ۔
- Arnavutça
- Arapça
- Azerice
- Bangla (Çoğunluk)
- Standart Bengalce
- Burma Dili
- Çince (Geleneksel)
- Çince (basitleştirilmiş)
- Hırvatça
- Çekçe
- İngilizce
- Fince
- Fransızca
- Hausaca
- İbranice
- Hintçe
- Endonezya Dili
- Japonca
- Kanada
- Karakalpakça
- Korece
- Laoca
- Marathi Dili
- Nepalce
- Oriya Dili
- Farsça
- Lehçe
- Avrupa Portekizcesi
- Rumence
- Rusça
- Sırpça
- İspanyolca
- Tagalog Dili
- Telugu Dili
- Özbekçe
- Vietnam Dili