ٹارچ لائٹرز سیریز
سیریز 5 اقساط
دوستانہ خاندان
ٹارچ لائٹرز،ایمان کے ہیروز کی مہمات کو فالو کریں ، اور دیکھیں کہ خدا کس طرح اُن لوگوں کے ذریعہ کام کرتاہے۔ جو اپنی زندگیاں اُس کی خدمت کے لئے وقف کرتے ہیں۔
اقساط
-
جم ایلیٹ کی کہانی
جم ایلیٹ نے اپنی جوانی اُن لوگوں کوخوشخبری سُنانے کی تیاری میں صرف کی جنہوں نے اسے پہلے کبھی نہ سُنا ہو ، لیکن جن خطرات کا سامنا اُس نے ایکواڈور کے ج... more
جم ایلیٹ کی کہانی
جم ایلیٹ نے اپنی جوانی اُن لوگوں کوخوشخبری سُنانے کی تیاری میں صرف کی جنہوں نے اسے پہلے کبھی نہ سُنا ہو ، لیکن جن خطرات کا سامنا اُس نے ایکواڈور کے جنگلات میں کیااُ ن کے لئے اُسے کوئی بھی تیار نہ کر سکا۔
-
ولیم ٹائنڈیل کی کہانی
ولیم ٹائنڈیل بادشاہ ہنری آٹھ کی "مطلوب ترین "لوگوں کی فہرست میں سرفہرست تھا ۔اور بادشاہ کے کھو جی اسے پورے یورپ میں ڈھونڈ رہے تھے ۔ اُسکا جرم کیا تھا... more
ولیم ٹائنڈیل کی کہانی
ولیم ٹائنڈیل بادشاہ ہنری آٹھ کی "مطلوب ترین "لوگوں کی فہرست میں سرفہرست تھا ۔اور بادشاہ کے کھو جی اسے پورے یورپ میں ڈھونڈ رہے تھے ۔ اُسکا جرم کیا تھا؟ قتل ؟ چوری ؟ نہیں۔ولیم کا جرم عام لوگوں کے لئے بائبل کا انگریزی زبان میں ترجمہ کرنا تھا ۔ا یمان کے اس ہیرو کو دیکھیں جو سب کے لئے کتاب ِ مقدس کو فراہم کرنے کے لئے جان کو خطرے میں ڈالتا ہے ۔
-
جَون بنیان کی کہا نی
جَون بنیان اپنے بیوی بچوں سے الگ جیل میں زندگی گزارتا ہے ،اُس سرد پتھر یلے کمرے میں وہ ریاستی قائم کردہ مذہب کے خلاف چلنے کی قیمت چکاتا ہے ۔ صرف اپنی ... more
جَون بنیان کی کہا نی
جَون بنیان اپنے بیوی بچوں سے الگ جیل میں زندگی گزارتا ہے ،اُس سرد پتھر یلے کمرے میں وہ ریاستی قائم کردہ مذہب کے خلاف چلنے کی قیمت چکاتا ہے ۔ صرف اپنی منادی روکنے پر رضامند ہونے کیلئے اسے آزادی ملِ سکتی ہے ۔وہ جیل میں رہنے کا انتخاب کیوں کرتا ہے اور وہ اس جگہ پر کس کس طرح اپنے خداوند کی خدمت کر سکتا ہے؟ ٹارچ لائٹرز کی اس داستان میں یہ جانیں۔
-
ایرک لینڈ ل کی کہانی
سکاٹ لینڈ کے تمام لوگ اپنے دوڑکے مشہور کھلاڑی کو باقی دنیا سے سو میٹر کی دوڑ جیت کر میڈل پاتے ہوئے دیکھنے کے مشتاق تھے ۔لیکن جب مذہبی اعتقاد کی، ... more
ایرک لینڈ ل کی کہانی
سکاٹ لینڈ کے تمام لوگ اپنے دوڑکے مشہور کھلاڑی کو باقی دنیا سے سو میٹر کی دوڑ جیت کر میڈل پاتے ہوئے دیکھنے کے مشتاق تھے ۔لیکن جب مذہبی اعتقاد کی، بنیاد پر ایرک نے اتوار کے دن نہ دوڑنے کاحیران کن اعلان کیا تو جلد ہی اس پر باعث رسوائی اور غدار ہونے کا الزام لگایا گیا۔ دیکھیں کہ 1924 کے اولمپِکس میں ایرک کے ڈٹ جانے نے دوسری جنگِ عظیم کی دوران چین میں بطور مُبلغ اسے کس طرح اُن سے بڑے چیلنجوں کے لئے تیار کیا ۔
-
گلیڈیز ائیلوارڈ کی کہانی
اس کی بابت لڑی جانے والی جنگ اور فوجیوں کی تنگ ہوتے ہوئے گھیرے کے ساتھ یہ بُہادر مشنری محفوظ مقام تک پہنچنے کے لئے اپنی زندگی کے دشوار ترین سو می... more
گلیڈیز ائیلوارڈ کی کہانی
اس کی بابت لڑی جانے والی جنگ اور فوجیوں کی تنگ ہوتے ہوئے گھیرے کے ساتھ یہ بُہادر مشنری محفوظ مقام تک پہنچنے کے لئے اپنی زندگی کے دشوار ترین سو میل طویل پہاڑی سفر پر نکلتی ہے ۔بڑے ایمان کی اس سے چھوٹی سی خاتون کو اپنی حفاظت کی فکر نہ تھی بلکہ یہ اسکی نگہداشت میں 100 یتیم بچوں کا تحفظ تھا۔ دیکھیں کہ کس طرح چین میں دوسری جنگ عظیم کے دور گلیڈیز ائیلوارڈ کی طاقت اور ایمان آخری حدوں کو چُھوتے ہیں۔