ہم میں سے زیادہ تر لوگ جو مغربی ممالک میں رہتے ہیں اُنہیں ا یذارسانی کےبارے میں بہت کم علم ہے کیونکہ اُنہوں نے کبھی بھی اپنے معاشرہ میں اسکا تجربہ نہیں کیِا ۔ ہم آسانی سے اِس بات کو بھول جاتے ہیں کہ مسیح کے نام پر پوری دُنیا میں لوگ ایذارسانی کا شکار ہوتے ہیں اور یہ ہماری ذمہ داری ہے کہ اِس سے دو چار ممالک کے اپنے بہن بھائیوں کے لئے دُعا کریں اور اُنکی مدد کریں۔ وائس آف دی مارٹر کی ان آٹھ مخصتر دورانیہ کی فلموں میں ، تین براعظموں کے مسیحی پیروکاروں نے خوفناک مصائب کے دوران امید اور ایمان کی اپنی کہانیاں شیئر کیں ہیں۔ اذیت دینے والوں کے سامنے ان ایماندارں کا مسُتقل ایمان اور معافی ہمیں باقی دنیا میں اپنے بھائیوں اور بہنوں کے عظیم دلوں کی یاد دلائے گی۔

اقساط

  • Martinez Family: Colombia

    This short feature film gives viewers a sense of the tension experienced by front-line gospel workers in Colombia’s “red zones.” These areas of Colomb... more

    06:11