بہادر عقیدہ - سیریز
سیریز 2 اقساط
والدین کی رہنمائی کی تجویز کردہ
ہم میں سے زیادہ تر لوگ جو مغربی ممالک میں رہتے ہیں اُنہیں ا یذارسانی کےبارے میں بہت کم علم ہے کیونکہ اُنہوں نے کبھی بھی اپنے معاشرہ میں اسکا تجربہ نہیں کیِا ۔ ہم آسانی سے اِس بات کو بھول جاتے ہیں کہ مسیح کے نام پر پوری دُنیا میں لوگ ایذارسانی کا شکار ہوتے ہیں اور یہ ہماری ذمہ داری ہے کہ اِس سے دو چار ممالک کے اپنے بہن بھائیوں کے لئے دُعا کریں اور اُنکی مدد کریں۔ وائس آف دی مارٹر کی ان آٹھ مخصتر دورانیہ کی فلموں میں ، تین براعظموں کے مسیحی پیروکاروں نے خوفناک مصائب کے دوران امید اور ایمان کی اپنی کہانیاں شیئر کیں ہیں۔ اذیت دینے والوں کے سامنے ان ایماندارں کا مسُتقل ایمان اور معافی ہمیں باقی دنیا میں اپنے بھائیوں اور بہنوں کے عظیم دلوں کی یاد دلائے گی۔
اقساط
-
لیانا کی کہانی
جب لیانا نے دعا کی ، تو اس نے خدا کو اپنی زندگی پیش کی کہ وہ اُسےجنگ سے متاثرہ شام میں اپنا گواہ بنائے ۔ لیکن اُسے احساس ہوا کہ خدا اُس سے اُسکی جان س... more
لیانا کی کہانی
جب لیانا نے دعا کی ، تو اس نے خدا کو اپنی زندگی پیش کی کہ وہ اُسےجنگ سے متاثرہ شام میں اپنا گواہ بنائے ۔ لیکن اُسے احساس ہوا کہ خدا اُس سے اُسکی جان سے بھی زیادہ کا تقاضاکر رہا ہے۔ کیا وہ یہ عہد کرسکتی تھی؟
-
سنگ چول کی کہانی
یہ کہانی پادری ہان کے ایک شاگرد ، سنگ چول ،کی نظر سے سنائی جاتی ہے ، جو خطرہ کے باوجود شمالی کوریا کے باشندوں کے ساتھ خوشخبری بانٹتے ہوئے اپنے سرپرست ... more
سنگ چول کی کہانی
یہ کہانی پادری ہان کے ایک شاگرد ، سنگ چول ،کی نظر سے سنائی جاتی ہے ، جو خطرہ کے باوجود شمالی کوریا کے باشندوں کے ساتھ خوشخبری بانٹتے ہوئے اپنے سرپرست کے نقش قدم پر چلتا ہے۔